کارن فلیک چکن نگٹس

اجزاء:Ú†Ú©Ù†(بون لیس)300گرام،کارن فلیکس دو کپ، لہسن پائوڈر ایک چائے کا چمچ،لال مرچ پائوڈر ایک کھانے کا چمچ، زیرہ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،سرکہ دو کھانے Ú©Û’ چمچ، انڈے چار عدد،کارن فلور ایک کپ،تیل Ø+سب ضرورت،نمک Ø+سب ضرورت

ترکیب:ایک چوپر میں کارن فلیکس،لہسن پائوڈر،زیرہ پائوڈر، لال مرچ پائوڈر اور نمک ڈال کر چورا کر لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اب بون لیس چکن کے کیوبز کاٹیں اور ان پر لہسن پائوڈر،سرکہ اور نمک لگا کر رکھ دیں،پھر چکن کے ٹکڑوں کو کارن فلور میں لگائیں۔ انڈوں میں ڈِپ کریں۔ا س کے بعد کارن فلیکس کے مکسچر میں لگا کر ڈیپ فرائی کر لیں۔